چهارشنبه 30/آوریل/2025

لبنان میں ‘اونروا’ کے انتخابات میں تحریک فتح کو شکست کا سامنا

منگل 11-جون-2019

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کے نگران اقوام متحدہ کے ادارے ریلیف اینڈ ورک ایجنسی’اونروا’  کےانتخابات میں تحریک فتح کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سنہ 1996ءکے بعد سے تحریک فتح لبنان میں اونروا کی یونین کےانتخابات میں مسلسل فاتح چلی آ رہی تھی مگر کئی سال کے بعد تحریک فتح کے مخالف امیدوار’مشاورتی اتحاد’ کو بدترین شکست کاسامنا کرنا پڑا ہے۔

لبنان میں ‘اونروا’ یونین کے انتخابات میں تحریک فتح کی شکست کامطلب یہ ہےکہ فتح موومنٹ اونروا کے ملازمین کی یونین کی قیادت سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی