شنبه 16/نوامبر/2024

بیت لحم کے مغرب میں صہیونی فوج کی جانب سے مسماری مہم میں فلسطینی زخمی

منگل 11-جون-2019

مغربی کنارے میں بیت لحم کے مغرب میں بیت جال اکے علاقے بئیر اونا میںمسماری مہم کے دوران اسرائیلی فوج کے حملے میں ربڑ کی گولیاں لگنے سے فلسطینینوجوان زخمی ہوگیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فورسز نے غیر قانونی تعمیر کا بہانہ بنا کر بئیر اونا میں ایک رہایشی عمارت کو مسمار کر دیا ۔

مسماری کی جگہ کے مالک زارینا کے خاندان کا ایک شہری ربڑ کی گولیاں لگنے سے زخمی ہوا جب قابض اسرائیلی فوج نے اس کے خاندان کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا اور ان پر فائرنگ شروع کر دی۔

قابض صہیونی فوج نے مینہ پہلے علاقے میں اسی خاندان سے تعلق رکھنے والے گھر کو مسمار کیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی