الخلیل کے شمال میں شیوخ العروب گاوں میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان زخمی ہوگیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق گاوں میں صہیونی فوج کے ساتھ پر تشدد جھڑپوں کے دوران فلسطینی نوجوان کمر میں گولی لگنے سےبری طرح ذخمی ہوا ۔
زخمی نوجوان کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مغربی کنارے کے گاوں میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی زخمی
اتوار 9-جون-2019
مختصر لنک: