قابض اسرائیلی فوجیوں نے وادی اردن کے شمال میں فلسطینیوں کی ذرعیزمینوں اور مکانات کو مسمار کر دیا۔
مقامی رہنما عارف ضراغمة نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوںنے وادی اردن کے شمال میں رأس الأحمر کے علاقے کے نزدیک طمون قصبے پر دھاوا بولااور رہائشیوں کے ملکیتی مکانات کو مسمار کر دیا۔
ضراغمة نے مزید کہا کہ فوجیوں نے چوقووں کےذریعے 12 خیموں کو کاٹ ڈالا۔