قابض اسرائیلی فوج نے وادی اردن کے شمال میں المالح اور الراس الاحمر کے علاقوں میں بچوں سمیت 15 خاندانوں کو بے گھر کر دیا۔
مقامی رہنما عارف ضراغمة نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے فوجی مشقوں کی وجہ خاندانوں کو زبردستی انکے گھروں سے نکلنے پر مجبور کر دیا۔
ضراغمة نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوج نے اپسی مشقوں کے دوران ہمیشہ رہائشیوں کو بے گھر کیا اور انکی جائیداد اور ہزاروں دونم زرعی زمینوں کو نقصان پہنچایا۔
