مقبوضہ بیت المقدس میں دوجنوں صہیونی آبادکاروں نے پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا ۔
اسلامی اوقاف کے ترجمان فراس الدبس نے کہا کہ 44 صہیونی آبادکاروں اور 20 انٹیلیجنس آفیسروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔
اسرائیلی پولیس نے صہیونی آبادکاروں کوجمعہ اور ہفتہ کے علاوہ روزانہ کی بنیاد پر مسجد اقصیٰ کے صحن میں اشتعال انگیز کاروائیوں کی اجازت دے رکھی ہے۔