چهارشنبه 30/آوریل/2025

وادی گولان میں اسرائیلی فوج کی مشقیں شروع

منگل 21-مئی-2019

اسرائیلی فوج نے کل سوموار سے شام کے مقبوضہ وادی گولان میں جبل الشیخ کے مقام پر اسرائیلی فوج نے جنگی مشقیں شروع کیں۔

وادی گولان میں ہونے والی ان مشقوں میں بڑے پیمانے پر اسرائیلی فوج کی بھاری جنگی آلات اور فوجیوں کی نقل وحرکت دیکھی  گئی ہیں۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فوجی مشقیں سنہ 2019ء کےشیڈول کا حصہ ہیں۔ ان مشقوں کا مقصد فوج کی جنگی صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی