سالم فوجی عدالت نے 20 سالہ زخمی فلسطینی قیدی عمر يونس کی حراست میں سات روز کا اضافہ کر دیا ہے۔
اپنی سزا پوری کر لینے والے سابق اسیران اور موجودہ اسیران کے معاملات کے فلسطینی کمیشن کے مطابق قیدی یونس فی الحال بيلينسون ہسپتالکے انتہائی نگہداشت کے پونٹ میں ہے۔
قابض اسرائیلی فوج نے یونس کو کچھ دن پہلے نابلس شہر میں زعترة چوکی پر گولیاں مارنے کے بعد گرفتار کر لیا تھا اور اس پر الزام لگایا کہ اس نے چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔