دوشنبه 18/نوامبر/2024

فلسطینی اسیر صہیونی زندانوں سے 14 سال بعد رہا

جمعہ 19-اپریل-2019

اسرائیلی زندانوں میں قید ایک فلسطینی شہری 14سال بعد رہا ہوئے ہیں۔ 39 سالہ یوسف محمد عبدالوھاب زیود کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے نواحی علاقے السیلہ الحارثیہ کے رہائشی ہیں۔ انہیں چودہ سال قید سزا سنائی گئی تھی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق شہداء واسیران کے مطابق چودہ سال تک صہیونی زندانوں‌میں قید فلسطینی شہری کو 19 اپریل 2015ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔ان کا تعلق اسلامی جہادکےساتھ وابستہ ہونے کا الزام عاید کیاگیا۔ صہیونی عدالت میں ان کے خلاف پیش کی گئی فرد جرم میں یوسف زیود  پر صہیونی ریاست کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا الزام عایدکیا گیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی