اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی شہری محمد فواد فارس مسلسل اسیری کے 15 سال مکمل کرنے کے بعد کل منگل 26 مارچ کو اسیری کے 16 ویں سال میں داخل ہوگیا۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق کلب برائے اسیران کے ڈائریکٹر منتصر سمور نے بتایا کہ اسیر فارس کو اس کے خاندان کے افراد سے ملاقات سے بھی محروم رکھا ہے۔