چین رواں برس اپنا دوسرا مصنوعی سورج بھی تیار کر لے گا۔
چینی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مصنوعی سورج سے سستی اور لامحدود توانائی کا حصول ممکن ہوگا، مصنوعی سورج کی مشین HL-2M Tokamak چین رواں برس دوسرا مصنوعی سورج تیار کر لے گا۔ اس کی تیاری رواں برس میں مکمل ہوجائے گی۔
سو ملین ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت تک جانے والی اس مشین کے ذریعے ہائیڈروجن کو شفاف توانائی میں تبدیل کیا جا سکے گا۔
ایک پروجیکٹ لیڈر نے کہا کہ توقع کی جا رہی ہےکہ نیا سورج100ملین ڈگری سیلسیس سے زیادہ درجہ حرارت تک جائے گا یاہمارے قریب ترین ستاروں کی گرمی سے 6 گنا زیادہ گرم ہو گا۔