چهارشنبه 30/آوریل/2025

آسٹریلیا کے سیلاب زدہ علاقوں میں مگرمچھوں اور سانپوں کا راج

منگل 5-فروری-2019

آسٹریلیا کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ شمال مشرقی شہروں میں حالیہ عرصے کے دوران آنے والےسیلاب کے بعد ہزاروں لوگ اپنے گھر بار چھوڑ گئے اور سیلاب زدہ علاقوں میں ہرطرف خطرناک سانپوں اور بچھوئوں کا راج ہے۔

ویب سائیٹ "9 نیوز” کے مطابق شمال مشرقی شہر تائوسنفیل اور ریاست کوینزلینڈ میں سڑکوں، گلیوں محلوں اور سیلاب سے متاثرہ گھروں میں ہرطرف سانپ اور مگر مچھ ہیں۔
اخباری اطلاعات کے مطابق حالیہ سیلاب کے باعث 20 ہزار مکانوں کو خالی کیا گیا ہے۔

 

مختصر لنک:

کاپی