شنبه 16/نوامبر/2024

شاہ سلمان اور امریکی صدر کی تیل مارکیٹ کے استحکام پر بات چیت

پیر 1-اکتوبر-2018

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ شام سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلیفون کیا۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ تعلقات اور دونوں ملکوں کے درمیان تزویراتی شراکت داری کی روشنی میں تعاون کے فروغ سمیت علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت کی گئی۔

امریکی صدر نے تیل مارکیٹ میں استحکام کو یقینی بنانے کے اقدامات اور عالمی اقتصادی ترقی کی ضمانت پر تبادلہ خیال کیا۔

مختصر لنک:

کاپی