امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے’ناسا‘ کا کہنا ہے کہ ایک تیز رفتار آواہ سیارچہ 32 ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے جو زمین اور اس کے باشندوں کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔
ناسا کا کہنا ہے کہ زمین کی طرف بڑھنے والے آوارہ سیارے کا حجم 156 میٹر ہے جب کی قطر 150 میٹر ہے۔ اس سیارے کو زمین کے لیے انتہائی خطرناک سیارچوں میں شامل کیا جا رہا ہے۔
اگر یہ سیارہ زمین سے ٹکراتا ہے تو اس کے نتیجے میں زمین پر لاکھوں افراد کی موت واقع ہوسکتی ہے۔