شنبه 16/نوامبر/2024

الیکٹرک سیگریٹ منہ کے کینسر کا خطرناک موجب!

بدھ 1-اگست-2018

امریکا میں کی گئی ایک جدید تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ روایتی سیگریٹ کی نسبت الیکٹرک سیگریٹ منہ کے کینسر کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔

امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ماہرین کی تیار کردہ تحقیق حال ہی میں سائنسی جریدے ’ Journal of Dental Research‘ میں شائع کی گئی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ تمبابو نوشی منہ کے کینسر کا ایک بڑا سبب ہے مگر الیکٹرک سیگرٹ منہ کے کینسر کا جدید ترین سبب ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ الیکٹرک سیگریٹ کے بارے میں یہ تاثر غلط ہے کہ اس کے کم سائیڈ افیکیٹ ہیں یا یہ کہ الیکٹرک سیگریٹ تمباکو نوشی ترک کرنے میں معاون ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی