پنج شنبه 01/می/2025

آئرلینڈ کی سینٹ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل پیش

جمعرات 12-جولائی-2018

اسرائیلی اخبارات کے مطابق آئرلینڈ کی سینت میں ملک میں صہیونی مصنوعات کے بائیکاٹ کے مطالبے پر مشتمل ایک بل پیش کیا گیا۔ اس بل پرآج رائے شماری کا امکان ہے۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار’ہارٹز‘ کے مطابق آئرلینڈ کی حکومت اس بل کی مخالف ہے تاہم اپوزیشن جماعتیں اسرائیلی مصنوعات کا بل منظور کرانے کے لیے پوری طرح متفق ہیں۔ بل کی منظوری کی صورت میں آئرلینڈ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ اور ان کی خریدو فروخت پر پابندی کی راہ ہموار ہو سکے گی۔

مختصر لنک:

کاپی