چهارشنبه 30/آوریل/2025

کیمپ میں موجود اسرائیلی فوجی پراسرار طوپر زخمی

جمعرات 28-جون-2018

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک کیمپ میں تعینات اسرائیلی فوجی افسر سمیت متعدد اہلکار زخمی ہوگئے تاہم ان کے زخمی ہونے کا سبب سامنے نہیں لایا گیا۔

عبرانی ویب سائیٹ ’مفزاک لایو‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی فلسطین میں قائم ’نیفاتیم فضائی‘ اڈے پر تعینات متعدد اسرائیلی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

عبرانی ویب سائیٹ کے مطابق زخمی فوجیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے بعض کو درمیانے اور بعض کو ہلکے درجے کے زخم آئے ہیں۔ تاہم ان کے زخمی ہونے کا سبب ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی