شنبه 16/نوامبر/2024

اسلامی جہاد کے رہ نما کی اسرائیلی جیل سے ضمانت پر رہائی

جمعرات 24-مئی-2018

اسرائیلی جیل میں اسلامی جہاد کے ایک مقامی رہ نما کو گذشتہ روز رہا کر دیا گیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق الشیخ طارق قعدان سات ماہ کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا کیے گئے۔ رہائی سے قبل ان سے الشیخ طارق قعدان سات ماہ کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا کیے گئے۔ رہائی سے قبل ان سے  3 ہزار شیکل جرمانہ بھی وصول کیا گیا۔

خیال رہے کہ الشیخ قعدان کی یہ پہلی گرفتاری اور رہائی نہیں بلکہ صہیونی فوج انہیں پہلے بھی گرفتار کرتی رہی ہے۔ وہ 12 سال مختلف اوقات میں اسرائیلی زندانوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی