چهارشنبه 30/آوریل/2025

مصری شیلنگ کا بم رفح پر گرنے سے فلسطینی زخمی

جمعہ 2-مارچ-2018

مصر کی جانب سے غزہ سرحد کے قریب بمباری کے نتیجے میں ایک بم فلسطینی شہری کے گھر پر گر گیا جس کے نتیجے میں ایک شہری زخمی ہوگیا۔

فلسطینی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق رفح شہر میں ایک خالی گھر پ مارٹر بم کا گولا گر گیا تھا۔

اس واقعے میں ایک نزدیکی راہ گیر کو معمولی درجے کے زخم آئے تھے۔

مصری فوج کی جانب سے صحرائے سیناء میں مسلح گروپوں کے خلاف جاری کارروائی کے نتیجے میں روزانہ کی بنیاد پر بمباری کی جاتی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی