ایک سال تک صہیونی ریاست کی جیلیوں میں قید ایک 16 سالہ فلسطینی بچی کو رہا کردیا گیا۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرقلقیلیہ سے تعلق رکھنے کے والی سولہ سالہ مرح الجعیدی کو گذشتہ روز پانچ ہزار شیل جرمانہ کے بعد رہا کیا۔
مرح الجعیدی کو 29 جنوری 2017ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔
خیال رہے کہ الجعیدی دسویں جماعت کی طالبہ ہے۔ اسرائیلی فوج نے اس پر چاقو سے حملے کی کوشش کا الزام عاید کیا تھا اور اسی الزام میں اسے حراست میں لے کر ایک سال تک قید رکھا گیا۔