شنبه 16/نوامبر/2024

فلسطینی اتھارٹی کے پراٹارنی جنرل کی پہلے دورے پرغزہ آمد

پیر 20-نومبر-2017

فلسطینی اتھارٹی کے اٹارنی جنرل نے کل اتوار کے روز غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔ فلسطینی پراسیکیوٹر جنرل کا غزہ کی پٹی کا یہ پہلا دورہ ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطابق فلسطینی پراسیکیوٹر جنرل اور رکن پارلیمان احمد براک گذشتہ روز بیت حانون گذرگاہ سے اپنے نائب علاء الشرافی کے ہمراہ غزہ پہنچے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ماہ 12 اکتوبر کو مصرکی ثالثی کے تحت فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کے بعد فلسطینی پراسیکیوٹر جنرل کا یہ پہلا دورہ غزہ ہے۔

مختصر لنک:

کاپی