اسرائیل کی جلامہ فوجی کورٹ نے مزید تفتیش کے بہانے سے ایک فلسطینی صحافی مصعب زیود کی مدت حراست میں مزید 11 دن کے لئے توسیع کر دی ہے۔
فلسطینی اسیران سوسائٹی نے انکشاف کیا ہے کہ صحافی کو 25 ستمبر تک کسی وکیل سے ملنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی تھی۔
مصعب زیود کو دو روز قبل ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا تھا۔