چهارشنبه 30/آوریل/2025

19 فلسطینی اسیران کی سزائوں میں توسیع

جمعرات 12-مئی-2016

اسرائیلی عدالتوں نے 19 فلسطینی اسیران کو انتظامی احکامات اور دیگر عدالتی کارروائی کے تحت ایک بار پھر سزائیں سنا دی ہیں۔

مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے چھ افراد کو 3 سے 14 ماہ تک کی سزائیں سنائی گئی۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوجیوں اور دیگر املاک پر پتھرائو کرنے پر ان اسیران کو 3600 سے 5000 شیکل تک جرمانہ کیا گیا ہے۔

فلسطین میں انسانی حقوق کے ذرائع نے اسرائیلی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ فوجی عدالتوں نے 13 اسیران کو 3 سے 6 ماہ کی قابل تجدید سزا سنائی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی