ڈنمارک کے رکن پارلیمنٹ ناصر خضر نے یورپی یونین سے معروف اسلامی مفکر شیخ یوسف قرضاوی کے یورپ میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
ڈنمارک کی سیاسی جماعت ’’نیوالائنس پارٹی‘‘ کے اہم راہنماء اور ڈنمارک میں عرب کمیونٹی کے نمائندہ تصور کیے جاتے ہیں- یورپی یونین کے سربراہ حاوئیر سولانا کے نام ایک خط میں انہوں نے کہا کہ شیخ یوسف قرضاوی اشتعال انگیزی پھیلانے کے مرتکب اور انتہائی خطرناک شخص ہیں- انکا یورپ میں داخلہ اور خصوصاً ڈنمارک میں ان کی آمد امن و امان کے لیے بڑا مسئلہ پیدا کرے گی-
انہوں نے کہا کہ قرضاوی نے 2006ء میں رسول اکرم کے خاکوں کی مذمت کی آڑ میں اسلامی دنیا میں ڈنمارک کے خلاف اشتعال انگیزی پھیلائی-