اسرائیلی میں مقامی طور پر تیار کردہ ایک ٹن وزنی سمارٹ اسرائیلی بم فضائیہ میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے- فیکٹری رکائیل کا تیار کردہ یہ بم چند سال قبل فضائیہ میں شامل کیا گیا تھا-
اسرائیلی ٹی وی کے مطابق اسے سبائس کا نام دیا گیا ہے- سمارٹ بم جنگی طیارے پر نصب کیا جا سکتا ہے اور پائلٹوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالے بغیر 6کلومیٹر کی دوری پر ہدف کو نشانہ بنا سکتاہے- سمارٹ بم کا جی پی ایس سسٹم نہیں ہے بلکہ وہ ڈیجیٹل سسٹم ہے –