اسرائیل النقب میں ایک اور ایٹمی بھٹی بنانے کی کوشش کررہا ہے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ایٹمی بھٹی ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی زیر نگرانی لگائی جائے گی-
اعلی سفارتی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے ایٹمی ٹیکنالوجی برآمد کرنے والے متعدد ممالک کو ایٹمی اسلحہ عدم پھیلائو پر قائل کرنے کی کوششیں کی ہیں کہ وہ شہری مقاصد کے لیے ایٹمی بھٹیوں کو فروغ دینے میں مدد کریں-