جمعه 15/نوامبر/2024

الزاویہ ۔۔۔ معطر تاریخ کا حامل بازار

الزاویہ بازار وسطی غزہ کا ایک تاریخی بازار ہے۔ اس میں 8٫2 میٹر لمبی پرچون کی 34 دکانیں آمنے سامنے واقع ہیں۔ بازار کے مشرق میں غزہ کی سب سے مسجد موجود ہے۔

پہلے پہل بازار عطر اور چرم فروشی کے لئے مشہور تھا۔ حالیہ چند برسوں کے اندر اس میں بہت وسعت ہوئی یہاں عطر، سبزی، پھل، پولٹری، سی فوڈ، گوشت سمیت متنوع اشیاء فروخت ہوتی ہیں۔ ازمنہ قدیمہ سے اب تک یہ بازار خریداروں کا مرکز ہے۔ 

مختصر لنک:

Copied