
سعودی ٹی وی ‘mbc’ کی فلسطینی قوم کے خلاف ابلاغی جنگ کیوں؟
ہفتہ-17-اکتوبر-2020
سعودی عرب کی سرکاری سرپرستی میں نشریات پیش کرنے والے مڈل ایسٹ براڈ کاسٹنگ کارپوریشن 'mbc ' گذشتہ کچھ عرصے سے فلسطینی قوم کے خلاف ایک سوچے سمجھے اور طے شدہ منصوبے کے تحت جنگ برپا کر رکھی ہے۔