اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان
بدھ-18-جولائی-2018
قابض صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپین کے کئی شہروں نے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
بدھ-18-جولائی-2018
قابض صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپین کے کئی شہروں نے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
بدھ-20-جون-2018
عالمی سطح پر اسرائیل کے تمام شعبہ ہائے زندگی میں بائیکاٹ کے لیے سرگرم مہم ’BDS‘ کی سرگرمیوں سے خائف ہونے کےبعد صہیونی ریاست نے انتقامی اقدامات میں اضافہ کردیا ہے۔
بدھ-7-فروری-2018
اسرائیل نے عالمی سطح پر بائیکاٹ کےحوالے سے جاری تحریک ناکام بنانے کے لیے عالمی ماہرین سے مدد طلب کی ہے۔
جمعہ-1-ستمبر-2017
اسرائیل کے عالمی سطح پ بائیکاٹ کی مہم چلانے والی تحریک نے ایک اور سنگ میل طے کرتےہوئے کینیڈا کی سب سےبڑی ٹرید یونین کو اسرائیل کے بائیکاٹ پر قائل کرلیا ہے۔
ہفتہ-22-اپریل-2017
اسپین کے شہر بارسلونا کی شہری حکومت نے اسرائیل کا تمام شعبوں میں بائیکاٹ کرتے ہوئے صہیونی ریاست پر اقتصادی پابندی عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بدھ-22-مارچ-2017
اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطینی شہر’حیفا‘ سے صہیونی ریاست کی بائیکاٹ کی عالمی تحریک ’BDS‘ کے ایک بانی رکن کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
منگل-21-فروری-2017
دنیا بھر میں صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاریBDS تحریک نے ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے لاطینی امریکا کے ممالک کو بھی صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کی تحریک شامل کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ اس ضمن میں لاطینی امریکی ملک ایکوا ڈور کے اداروں نے بھی صہیونی ریاست کے بائیکاٹ شروع کردیا ہے۔