جمعه 15/نوامبر/2024

BDS

"BDS” تحریک کی ‘پی ایل او’ کی رابطہ کمیٹی کے اسرائیل سے رابطوں کی مذمت

تنظیم آزادی فلسطین کے ماتحت 'رابطہ کمیٹی' کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ رابطوں پر فلسطینی حقوق کے لیے سرگرم اداروں اور فلسطینی عوامی حلقوں‌ کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

یونان میں اسرائیلی مصنوعات کے لیے پٹیشن کی تیاری

یونان میں سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے صہیونی ریاست کے تعلیمی، سیاسی، سماجی اور تجارتی بائیکاٹ کے لیے ایک پٹیشن پر دستخط لینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

"BDS”تحریک کا تازہ وار،برطانوی بنک کا اسرائیل کے بائیکاٹ کا اعلان

اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے عالمی سطح پر سرگرم بین الاقوامی تحریک "BDS" کی کامیاب مساعی کے نتیجے میں برطانیہ کے ایک بڑے بنک نے اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ کرتے ہوئے صہیونی بنکوں میں‌موجود سرمایہ واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔

امریکا کی ‘نیویارک’ یونیورسٹی نے اسرائیلی بائیکاٹ کی حمایت کر دی

امریکا کی سب سے بڑی درس گاہ "نیویارک یونیورسٹی" نے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے یونیورسٹی ان تمام کمپنیوں کے ساتھ تعاون کا بائیکاٹ کرے گی جو اسرائیل کے ساتھ کسی بھی طرح کام کررہی ہیں۔

امریکی پولیس افسران کا اسرائیل میں تربیتی ورکشاپ میں شرکت سے انکار

اسرائیلی اخبارات کے مطابق امریکا کے متعدد پولیس افسران نے اسرائیل میں تربیتی ورک شاپ میں حصہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی فوجی افسران نے یہ اقدام اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک "BDS" کے دبائو کے بعد کیا ہے۔

آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل منظور

آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں یہودی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کی خریداری روکنے اور بائیکاٹ کے لیے پیش کردہ بل منظور کر لیا۔

افریقی یونیورسٹی نے تعلیمی کانفرنس میں اسرائیلی شرکت روک دی

افریقا کی "اسٹیلی نبوش" یونیورسٹی کی جانب سے ایک تعلیمی کانفرنس میں اسرائیلی وفد کی شرکت روک دی۔

نائیجیرین سماجی کارکنوں کی اسرائیلی بائیکاٹ کی درخواست

نائیجیریا کے ہزاروں سماجی کارکنوں نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی زمین پر اسرائیلی آبادکاری کی وجہ سے اسرائیلی ریاست کا بائیکاٹ کرے۔

امریکی طالبہ کا اسرائیل میں داخلہ یا ملک بدری، فیصلہ عدالت کرےگی

اسرائیل کی عبرانی یونیورسٹی کی ایک فلسطینی نژاد امریکی طالبہ کو کئی روز سے "اللد" شہر میں قائم بن گوریون ہوائی اڈے پر حراست میں رکھا گیاہے۔ اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ لارا قاسم اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک 'BDS' کی سرگرم رکن ہے اور اسے اسرائیل میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

اسرائیلی بائیکاٹ کے باعث ’HP‘ کمپنی کو بھارت میں خسارے کا سامنا

اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک کے اثرات بھارت میں بھی تیزی کے ساتھ پھیل رہے ہیں۔