یکشنبه 17/نوامبر/2024

2014 کی جارحیت

سنہ 2014ء کی جنگ میں زخمی فلسطینی چار سال بعد دم توڑ گیا

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی میں 2014ء کو اسرائیل کی مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی شہری چار سال تک موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد گذشتہ روز دم توڑ گیا۔

نیتن یاھو’حماس ‘ سےخوفزدہ کیوں تھے؟جان کیری نے کیا انکشاف کیا؟

اسرائیلی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی یاداشتوں میں کہا گیا ہے کہ سنہ 2014ء کو غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی جنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] سے غیرمعمولی طور پر خوف زدہ تھے۔

مالی وظائف سے محروم فلسطینی شہداء کے لواحقیں سراپا احتجاج

فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے غزہ کی پٹی پر سنہ 2014ء کو مسلط کی گئی اسرائیلی جنگ کے دوران شہید ہونے والے فلسطینی شہریوں کے اہل خانہ نے مالی وظائف بند کیے جانے کے خلاف شدید احجاج شروع کیا ہے۔