جمعه 15/نوامبر/2024

1948ء کا مقبوضہ فلسطین

مکان مسماری روکنے لیے مظاہرے پر اسرائیلی فوج کا تشدد، 10 زخمی

فلسطین کے مقبوضہ شہر سخنین [یہ علاقہ سنہ 1948ء کو اسرائیل کے تسلط میں آگیا تھا] میں ایک فلسطینی خاندان کا مکان مسمار کرنے کے خلاف فلسطینی احتجاج کرتے ہوئے سڑوں پر نکل آئے

فلسطینیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا اسرائیلی دعویٰ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالہ شہر جنین سے سنہ 1948ء کے فلسطینی علاقوں میں داخلے کی کوشش کرنے والے متعدد فلسطینی مزاحمت کاروں کو حراست میں لے کر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے میں فلسطینیوں کے چار مکانات مسمار

قابض صہیونی فوج نے شمالی فلسطین کے شہر ام الفحم میں فلسطینیوں کے چار زیر تعمیر مکان بلڈوزر کی مدد سے منہدم کردیے۔ ام الفحم شہر سنہ 1948ء کی جنگ میں صہیونی ریاست کے قبضے میں آگیا تھا۔

سنہ1948ء کے مقبوضہ فلسطین میں غزہ سے یکجہتی کے لیے مظاہرے

فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہروں میں بھی اسرائیلی ریاستی دہشت گردی اور غزہ کی پٹی کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے جاری ہیں۔

سنہ 48ء کے عرب شہروں سے 150 فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید

قابض صہیونی فوج کی جانب سے سنہ 1948ء کے دوران اسرائیلی قبضے میں آنے والے فلسطینی شہروں سے 150 فلسطینیوں کو زندانوں میں ڈالا گیا ہے۔

اسرائیل کی جانب سے ڈاکٹروں کی 8 رکنی ٹیم غزہ بھیجنے کا دعویٰ مسترد

فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں کا آٹھ رکنی وفد غزہ کی پٹی پہنچا ہے۔

’ترجمے کی 10 غلطیوں سے صہیونی جعل سازی کا پردہ چاک‘

اسلامی تحریک کے امیر اور بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح بدستور صہیونی زندان میں پابند سلاسل ہیں۔ عدالت کی طرف سے ان کی مشروط رہائی بھی صہیونی حکام کو گوارا نہیں۔

اسرائیلی کمپنی نے عرب ملازمین پرعربی بولنے پر پابندی عاید کردی

اسرائیل کی ایک مقامی تعمیراتی کمپنی نے اپنے ہاں کام کرنے والے عرب اور فلسطینی ملازمین پر عربی زبان میں بات کرنے پر پابندی عاید کرکے نسل پرستی کا ثبوت دیا ہے۔

48ء کے مقبوضہ علاقوں میں ایک فلسطینی گھر مسمار

اسرائیلی حکام نے 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں ایک اور فلسطینی گھر کو مسمار کر کے اس کے رہائشیوں کو بے گھر کردیا۔

اسرائیلی فوج نے پیدل مارچ کو مسجد اقصیٰ جانے سے روک دیا

قابض اسرائیلی فوج نے 1948ء کے مقبوضہ علاقوں سے بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ تک رسائی کی کوشش کرنے والے فلسطینی پیدل مارچ کو روک دیا۔