
غزہ میں گھروں کو لوٹنے والے بے گھر فلسطینیوں پر اسرائیلی ٹینکوں کی شیلنگ
منگل-28-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی ایک نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے قابض اسرائیلی ٹینکوں نے منگل کی صبح غزہ شہر کے جنوب میں واقع زیتون محلے میں اپنے گھروں کو لوٹنے والے متعدد افراد پر فائرنگ کی۔ غزہ شہر واپس آنے والے بے گھر افراد نے بتایا کہ قابض فوج […]