
کولمبیا یونیورسٹی میں "سام دشمنی” کے الزامات پر 3 اہلکار مستعفی
ہفتہ-10-اگست-2024
کولمبیا یونیورسٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یونیورسٹی کے تین عہدیداروں نے متنازعے ٹیکسٹ پیغامات جنہیں’سام دشمنی‘ پر مبنی قرار دیا گیا تھا کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔