فلسطین میں یہودی کالونیاں جنگی جرم قرار: اقوام متحدہ عہدیدار
اتوار-11-جولائی-2021
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تفتیش کار نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاری"جنگی جرائم کے مترادف ہے"ْ۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ "اسرائیل" پر واضح کردیں کہ اس کا قبضہ غیر قانونی ہے اور اسے جاری نہیں رکھا جا سکتا۔