جمعه 15/نوامبر/2024

یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ

یہودی بستیوں کی مصنوعات پرپابندی کے فیصلے کونظرانداز کیا گیا

ایک لیک شدہ قانونی میمورنڈم میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یورپی یونین نے بین الاقوامی عدالت انصاف کےاس فیصلے کو نظرانداز کیا جس میں تمام ممالک سے فلسطینی علاقوں پر قابض اسرائیلی ریاست کی فلسطینی علاقوں میں قائم غیرقانونی یہودی بستیوں کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

ہالینڈ نے اسرائیلی کالونیوں کی مصنوعات پر’متنازع’ کا ٹیگ لگا دیا

عبرانی اخبار'ہارٹز' نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یورپی ملک ہالینڈ نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں قائم یہودی صنعتی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات پر'متنازع' کا ٹیگ لگا دیا ہے۔

’حلال افطاری کریں‘۔۔۔ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم عروج پر!

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں ماہ صیام کے دوران اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی ایک نئی شروع کی گئی ہے’’حلال سے روزہ افطار کریں‘‘ کے عنوان سے جاری مُہم میں فلسطینی شہریوں کو ماہ صیام میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پر راغب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔