یہودیوں کے مذہبی تہوار پر 867 آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
پیر-2-اکتوبر-2023
اتوار کی صبح سینکڑوں یہودی آباد کاروں نے یکے بعد دیگرے گروپوں میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ یہ دھاوے نام نہاد "یوم عرش" کے دوسرے دن کی مذہبی تقریبات کا حصہ ہیں۔
پیر-2-اکتوبر-2023
اتوار کی صبح سینکڑوں یہودی آباد کاروں نے یکے بعد دیگرے گروپوں میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ یہ دھاوے نام نہاد "یوم عرش" کے دوسرے دن کی مذہبی تقریبات کا حصہ ہیں۔
منگل-12-ستمبر-2023
قابض اسرائیلی افواج نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
منگل-18-اکتوبر-2016
فلسطین میں قابض یہودیوں کے مذہبی تہوار’عید العرش‘ کی نام نہاد تقریبات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کو صہیونی جیلوں میں قید ان کے پیاروں سے ملاقات سے محروم کردیا گیا۔