یہودی غنڈہ گردوں کے الگ الگ حملوں میں چھ فلسطینی شہری زخمیاتوار-23-اپریل-2017فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی شرپسندوں کے وحشیانہ تشدد سے چھ فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام