
یہودی آباد کاروں کا رام اللہ کے مشرق میں فلسطینیوں پر حملہ
ہفتہ-20-اگست-2022
قابض اسرائیلی فوج کی حفاظت میں یہودی آباد کاروں نے جمعہ کی شام وسطی مقبوضہ رام اللہ کے مشرق میں واقع "المغیر" اور "ترمسعیا" کے دیہات کے درمیان واقع "السھل" کے علاقے میں فلسطینیوں پر حملہ کیا۔