چهارشنبه 30/آوریل/2025

یہودی غنڈہ گردی

یہودی آباد کار نے فلسطینی خاتون موٹرسائیکل سے کچل ڈالی

جمعرات کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں واقع الخلیل کے تل رمیدا میں ایک خاتون کو ایک آباد کار نے موٹرسائیکل چڑھا کر زخمی کر دیا۔

گذشتہ ہفتے 207 مزاحمتی کارروائیوں یک آباد کار ہلاک،5 زخمی

چار اور 10 اگست کے درمیانی عرصے میں مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی قابض فوج کے خلاف 207 مزاحمتی کارروائیاں ہوئیں۔

قابض فوج کا فلسطینیوں کی بے دخلی کا نیا حربہ، برقہ ملٹری زون قراردیا

کل ہفتے کے روز صہیونی قابض فوج نے رام اللہ کے مشرق میں واقع گاؤں برقہ اور اس کے اطراف کو "بند فوجی علاقہ" قرار دے دیا۔ یہ اقدام فلسطینی آبادی کو وہاں سے بے دخل کرنے کی سازشوں کا حصہ ہے۔

یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں پرحملے، متعدد زخمی

کل جمعہ کو فلسطین کے مغربی کنارے کے کئی علاقوں میں مشتعل فلسطینی نوجوانوں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوئے۔

یہودی انتہا پسند نے کار فلسطینی بچے پر چڑھادی،زخمی بچہ ہسپتال منتقل

کل جمعہ کو غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے تل رمیدا علاقے میں ایک بچہ اس وقت زخمی ہو گیا جب یہودی آباد کار نے اپنی گاڑی بچے پر چڑھا دی۔

نابلس اور الخلیل میں دراندازی اور تصادم،اریحا میں یہودی بستی قائم

کل پیر کو اسرائیلی قابض فوج نے نابلس کے شمال مغرب میں واقع قصبے سبسطیا میں آثار قدیمہ کے مقام پر پر دھاوا بول دیا۔

نابلس میں آباد کاروں کےحملے میں متعدد زخمی، حیفا میں چرچ نذرآتش

فلسطین کے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع قصبے عصیرہ القبلیہ میں جمعرات کو آباد کاروں کے حملے کا سامنا کرتے ہوئے متعدد فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔

نابلس اور الخلیل میں یہودی شرپسندوں کے فلسطینیوں پر حملے

کل جمعرات 27 جولائی 2023 کوانتہا پسند یہودی آباد کاروں نے غرب اردن کئ شمالی شہر نابلس کے جنوب میں واقع گاؤں عصیرہ القبلیہ پر قابض فوج کی حفاظت میں حملہ کیا۔

اسرائیلی قابض فوج کا غرب اردن میں تشدد، متعدد شہری زخمی اور گرفتار

جمعرات کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے الگ الگ شہروں میں آباد کاروں کے مسلسل حملوں کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو زخمی اور ان میں سے بعض کو گرفتار کر لیا۔

یہودی آباد کاروں نے نابلس کے مشرق میں زرعی زمینوں پر آگ لگا دی

غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں کل اتوار کو یہودی آباد کاروں نے مشرقی قصبے لبن میں زرعی اراضی کے بڑے رقبے کو نذر آتش کر دیا۔