مساجد اور قبرستانوں کی بے حرمتی یہودیوں کی مذہبی اشتعال انگیزی قرار
منگل-8-نومبر-2016
فلسطین کی سپریم علماء کونسل نے یہودی آباد کاروں اور صہیونی ریاست کی منظم پالیسی کے تحت بیت المقدس میں مساجد اور قبرستانوں کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صہیونیوں کی مذہبی اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔