چهارشنبه 30/آوریل/2025

یہودی شرپسند

یہودی شرپسندوں کے حملوں میں بچے سمیت تین فلسطینی شہری زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں یہودی اشرار کے دو الگ الگ حملوں میں ایک بچے سمیت تین فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

غرب اردن کے مختلف شہروں میں یہودی شرپسندوں کے فلسطینیوں پر حملے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں یہودی شرپسندوں نے متعدد مقامات پر فلسطینی شہریوں پر حملے کیے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

بیت المقدس میں فلسطینی شہری کی دکان پر یہودی شرپسندوں کا قبضہ

یہودی شرپسندوں نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ’عقبہ الخالدیہ‘ کے مقام پر واقع ایک فلسطینی دکان پر قبضہ کر لیا۔

یہودی شرپسندوں نے صحابی رسول حضرت عمرو بن العاص کی قبر اکھاڑ ڈالی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں گذشتہ روز یہودی شرپسندوں نے جلیل القدر صحابی رسول حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کا مزار اور ان کی آخری آرام گاہ اکھاڑ ڈالی۔

یہودی شرپسندوں کے فلسطینیوں کےگھروں پر صوتی بموں سے حملے

یہودی شرپسندوں نے اتوار کی شام فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عقربا قصبے میں فلسطینی شہریوں کے گھروں پر صوتی بموں سے حملے کیے جس کے نتیجے میں شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

یہودی شرپسندوں کا فلسطینی لڑکے پر وحشیانہ تشدد

اسرائیل کے ایک عبرانی اخبارکی ویب سائیٹ پر ایک فوٹیج جاری کی گئی ہے جس میں یہودی شرپسندوں کو بیت المقدس میں ایک فلسطینی بچے کو تشدد کانشانہ بناتے دکھایا گیا ہے۔

باون یہودی شرپسندوں کے پولیس کی سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے

یہودی اشرار کی جانب سے مسجد اقصیٰ اور حرم قدسی کی مسلسل بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل جمعرات کو دسیوں یہودی شرپسندوں نے قبلہ اول میں داخل ہو کر مذہبی رسومات کی ادائی اورعبادت کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

صہیونی پولیس کی سیکیورٹی میں 36 یہودی قبلہ اول میں داخل

یہودی اشرار کی جانب سے مسجد اقصیٰ اور حرم قدسی کی مسلسل بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کو دسیوں یہودی شرپسندوں نے قبلہ اول میں داخل ہو کر مذہبی رسومات کی ادائی اورعبادت کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودی شرپسندوں کے پولیس کی سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے

یہودی اشرار کی جانب سے مسجد اقصیٰ اور حرم قدسی کی مسلسل بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار کو دسیوں یہودی شرپسندوں نے قبلہ اول میں داخل ہو کر مذہبی رسومات کی ادائی اورعبادت کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

یہودیوں کی قبلہ اول تک رسائی میں سہولت کے لیے نئی صہیونی سازش بے نقاب

صہیونی ریاست نے یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول تک رسائی آسان بنانے کے لیے ایک نئی سازش تیار کرنا شروع کی ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت مسجد اقصیٰ کے قریب ایک نئی عمارت کی تعمیر کرنا چاہتی ہے جس کی تکمیل کے بعد یہودیوں کو مسجد اقصیٰ کے اندر تک پہنچنے میں ایک نیا راستہ مل جائے گا۔