پنج شنبه 01/می/2025

یہودی ربی

’ہم روزانہ جنازوں سے ڈرتے ہیں‘سینیر یہودی لیڈر کا بیان

مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل کے جنوب میں واقع ’گوش عیٹزیون‘ آبادکاری کونسل کے سربراہ شلومو نعیمان نے کہا ہے ہم نے اسرائیلی سیاسی قیادت سے فلسطینی دیہاتوں کو بند کرنے اور محاصرے کا مطالبہ کیا تاکہ ہمارے خلاف حملوں کو روکا جا سکے۔ ورنہ یہاں روزانہ جنازے ہوں گے۔

انتہا پسند یہودی ربی کی قیادت میں آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔کل سوموار کو درجنوں یہودی آباد کاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔۔

اپوزیشن مذہبی جماعتوں کو حکومت میں شامل کرے، اسے جنت ملے گی: یہودی ربی

اسرائیل کے ایک سرکردہ یہودی مذہبی رہ نما اور یہودی ربی نے کہا ہے کہ اسرائیل میں مذہبی جماعتوں پرمشتمل حکومت کا قیام کار ثواب ہے اور مذہبی جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کی حمایت کرنے والے جنت میں جائیں گے۔

فلسطینیوں کے قتل پراکسانے والے یہودی ربی کے لیے اعلیٰ ایوارڈ

فلسطینی قوم کی نسل کشی میں عملا شریک ہونے والے صہیونی فوجیوں کو اعزازات سے نوازے جانے کے بعد مذہبی طورپر اس جرم میں پیش پیش یہودی ربیوں ک بھی ایوارڈ دیے جا رہے ہیں۔

اسرائیلی وزیر کا ڈرامہ ، آنسو نہ تو آئے تو پیاز استعمال کیا

اسرائیل کےعبرانی ٹی وی نے موجودہ وزیر داخلہ اور مذہبی شدت پسند جماعت ’شاس‘ کے سربراہ اریے درعی کا ایک نیا ڈرامہ نشر کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ انتخابات کے موقع پر جب انہوں نے ووٹروں کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے رونے کی کوشش کی تو انہیں آنسو نہ آئے تو انہوں نے پیاز کاٹ کرجعلی طریقے سے روکنے کی کوشش۔

جنوبی افریقا: جرائم میں ملوث ربی کو اسرائیل کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ افریقا میں ایک ماہ قبل گرفتار ہونے والے یہودی ربی ’’العیزر برلند‘‘ کو اسرائیل کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہودی ربی کی جنسی بلیک میلنگ کے خلاف صہیونی افسران کا احتجاج

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ فوج اور پولیس میں بھرتی ہونے والے دسیوں افسران نے سرکردہ یہودی ربی جبریل نداف کی جانب سے فوج میں بھرتی کے لیے نوجوانوں کو جنسی طورپر بلیک میل کیے جانے پر سخت احتجاج کیا ہے۔