چهارشنبه 30/آوریل/2025

یہودی دہشت گردی

غزہ کی حمایت اور نسل کشی کےخلا ف غرب اردن میں احتجاجی مظاہروں کی اپیل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مغربی کنارے کی یونیورسٹیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی حمایت، اس کی مزاحمت اور نسل کشی کو روکنے کے لیے منگل کو اجتماعی تقریبات اور مارچ اور جلوسوں میں شرکت کریں۔ حماس کے رہنما عبدالرحمن شدید نے "مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی عوام […]

بحر مردار کے قریب یہودی دہشت گردوں کا فلسطینیوں پرحملہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے بحر مردار میں یہودی دہشت گردوں کے ایک گروپ نے فلسطینی شہریوں پرحملہ کیا۔

یہودی دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے میں معمر فلسطینی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی آباد کاروں کے ایک ٹولے نے ایک نہتی عمر رسیدہ شہری پر قاتلانہ حملہ کرکے اسے شدید زخمی کر دیا۔

یہودی دہشت گرد چار معصوم فلسطینی بچوں کو گاڑی تلے روند کر فرار

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک یہودی شرپسند مسجد اقصیٰ کے قریب سلوان کے مقام پر چار فلسطینی بچوں کو اپنی گاڑی تلے روند کر فرار ہوگیا۔ گاڑی کی ٹکر سے چاروں بچے شدید زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا ہے۔

یہودی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ننھی فلسطینی سسکیوں میں سپرد خاک

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں کل ہفتے کو ایک یہودی شرپسند کی جانب سے گاڑی تلے روند کر شہید کی گئی چھ سالہ معصوم بچی کو آنہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ننھی شہیدہ کا آخری دیدار کرنے فلسطینی عوام کا سمندر امڈ آیا۔ ہزار ہا افراد نے شہیدہ لمیٰ مروان موسیٰ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

یہودی دہشت گردوں نے ایک چار سالہ فلسطینی بچی گاڑی تلے کچل ڈالی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر بیت لحم میں ہفتے کے روز ایک یہودی دہشت گرد نے سڑک پر چلتی ایک چار سالہ بچی کو کار تلے روند ڈالا، جس کے نتیجے میں بچی جام شہادت نوش کر گئی۔