
اسرائیلی زندان: عمر قید کے سزا یافتہ فلسطینیوں کی تعداد 489 ہو گئی
جمعہ-24-جون-2016
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی ’سالم‘ نامی فوجی عدالت نے مزید چار فلسطینیوں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے، جس کے بعد صہیونی جیلوں میں عمرقید کے تحت ڈالے گئے فلسطینیوں کی تعداد 4 سو 89 ہو گئی ہے۔