دنیا بھر کی 39 یہودی تنظیمیں اسرائیلی بائیکاٹ تحریک میں پیش پیشاتوار-22-جولائی-2018دنیابھر میں اسرائیلی بائیکاٹ کی تحریک پورے زور وشور سے جاری ہے مگر حیران کن امر یہ ہےکہ اس تحریک کو آگے بڑھانےمیں 39 یہودی تنظیمیں بھی پیش ہیں۔