اسرائیلی قابض اتھارٹی نے یہودی تعمیرات کے لیے دو ملین شیکل مختص کر دیے
جمعہ-23-ستمبر-2022
اسرائیلی قابض اتھارٹی نے نئی یہودی بستیاں تعمیر کے لیے دو ملین شیکل مختص کیے ہیں۔ اس رقم سے تعمیرات مقبوضہ یروشلم کے علاقے میں کی جائیں گی۔
جمعہ-23-ستمبر-2022
اسرائیلی قابض اتھارٹی نے نئی یہودی بستیاں تعمیر کے لیے دو ملین شیکل مختص کیے ہیں۔ اس رقم سے تعمیرات مقبوضہ یروشلم کے علاقے میں کی جائیں گی۔
اتوار-3-اپریل-2022
اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے اتوار کی صبح انکشاف کیا کہ آباد کاروں نے تقریباً 4000 سیٹلمنٹ یونٹس بنانے کی درخواستیں اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کو منظوری کے لیے پیش کیں ہیں۔
منگل-8-فروری-2022
اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ اور وزیر دفاع بینی گینٹز نے "معالیہ ادومیم" اور القدس کی بستی کو الگ کرنے والے علاقے میں بستیوں کی تعمیر کی اسکیم کو منجمد کرنے کا مشترکہ فیصلہ جاری کیا ہے۔ یہ علاقہ E-1 کہلاتا ہے۔
جمعہ-4-فروری-2022
قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں ’تلہ الفرنسیہ‘ [فرانسیسی ٹیلے] اور عبرانی یونیورسٹی کے درمیان واقع زمین پر 1500 سیٹلمنٹ یونٹس بنانے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
جمعہ-7-جنوری-2022
بدھ کو القدس میں قابض اسرائیلی ریاست کی نام نہاد میونسپلٹی سے وابستہ نام نہاد "لوکل پلاننگ اینڈ بلڈنگ کمیٹی" نے 5 نئے منصوبوں کے اندر 3557 سیٹلمنٹ یونٹس کی تعمیر کی منظوری دی۔
جمعرات-28-اکتوبر-2021
عبرانی "کان" چینل نے بدھ کی شام کو اطلاع دی کہ نام نہاد "سول انتظامیہ میں منصوبہ بندی اور تعمیرات کی سپریم کونسل" نے مغربی کنارے میں 3 ہزار ایک سو 44 نئے آبادی یونٹس کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
جمعہ-13-اگست-2021
اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل کی نام نہاد سول ایڈمنسٹریشن نے مقبوضہ مغربی کنارے کی یہودی کالونیوں میں مزید 2200 مکانات کی تعمیر کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ یہ منصوبہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری طرف اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے غرب اردن کے سیکٹر ’سی‘ میں یہودیوں کے لیے ایک ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
اتوار-6-دسمبر-2020
اسرائیلی ریاست فلسطینی شہروں میں یہودی بستیوں کی تعمیر و توسیع کا سلسلہ نہ صرف جاری رکھے ہوئے بلکہ آئے روز فلسطین کے مزید علاقوں میں یہودی کالونیاںتعمیر کرکے قبضے اور توسیع پسندی کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے۔
جمعہ-10-فروری-2017
اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید ڈیڑھ سو مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔