
سال 2019ء میں یہودی بلوائیوں کے مسجد اقصیٰ پرغیر مسبوق دھاوے
پیر-20-جنوری-2020
اسرائیل میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ سال 2019ء میں یہودی شرپسندوں نے الخلیل میں مسجد ابراہیمی پر یہودی بلوائیوں کے دھاووں میں سنہ 1967ء کے بعد غیرمسبوق اضافہ ہوا ہے۔