چهارشنبه 30/آوریل/2025

یہودی بلوائی

یہودی بلوائیوں کا فلسطینی سکول پر حملہ، بچوں پر تشدد، الخلیل میں غنڈہ گردی

الخلیل ۔ مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے علاقے مسافر یطا میں فلسطینیوں کے خلاف یہودی آباد کاروں کے حملوں میں اضافہ جاری ہے۔ ہفتے کو الخلیل میں یہودی آباد کاروں کی ٹولیوں نے قابض فوج کی فول پروف سکیورٹی میں فلسطینی شہریوں کی املاک پر حملے کیے۔ اسرائیلی فوجیوں کے مسافر […]

نابلس: یہودی بلوائیوں کے اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں فلسطینی شہریوں پر حملے

نابلس – مرکز اطلاعات فلسطین یہودی آباد کاروں نے مغربی کنارے کی شمالی گورنری نابلس کے مشرق میں روجیب گاؤں میں فلسطینی نئے حملے کیے۔ یہودی آباد کاروں نے شہری شحادہ جمالی رواجبہ کی زمین پر واقع گاؤں روجیب میں زیتون کے متعدد درخت کاٹ ڈالے۔ قبل ازیں آباد کاروں نے الخلیل کے جنوب میں […]

یہودیوں کے مذہبی تہوار ’ عید پوریم‘ کے موقعے پرآباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکز اطلاعات فلسطین جمعرات کی صبح اسرائیلی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودیوں کے مذہبی تہوار’عید پوریم‘ کی تعطیل کے موقع پر درجنوں آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ بیت القدس کے ذرائع نے بتایا کہ درجنوں آباد کاروں نے قابض اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجد […]

غرب اردن میں یہودی بلوائیوں کے فلسطینی شہریوں کی جان ومال پر حملے

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین جمعرات کے روز قابض اسرائیلی فوج کی حفاظت میں آباد کار گروپوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک کو نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آباد کاروں کے ایک گروپ نے سدرن الیکٹرسٹی کمپنی کے دیکھ بھال کرنے والے […]

انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی یہودی جتھے کے ہمراہ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کی صبح انتہا پسند اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے نام نہاد عبرانی فیسٹیول ’ہنوکا‘ کے پہلے دن قابض فوج اور پولیس کے سخت پہرے میں مسجد اقصیٰ پر آباد کاروں کے دھاوے کی قیادت کی۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ انتہا پسند […]

یہودی بلوائیوں کا قبلہ اول پر دھاوا، تلمودی رسومات کی ادائیگی

مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کے دھاوے

سینکڑوں آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا

سینکڑوں آباد کاروں نے سوموار کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ دوسری جانب قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے تاریخی شہر الخلیل کی ابراہیمی مسجد کو نماز اور اذان کے لیے بند کر دیا تھا۔ یہودی آبادکاروں کی آمد کے موقعے پر فلسطینی شہریوں کو مسجد میں اذان دینے سے بھی روک دیا۔

یہودی شرپسندوں کے غرب اردن میں فلسطینی کارشت کاروں پر حملے

آج ہفتے کویہودی آباد کاروں نےغرب اردن کے شمالی شہروں سلفیت اور نابلس کے دیہاتوں میں فلسطینی کسانوں اور زیتون کے پھل اتارنے والے فلسطینی شہریوں پرحملہ کیا اور انہیں ان کی زمینوں سے نکال دیا گیا۔

مسلح یہودی بلوائیوں کا فلسطینی سکول پر دھاوا،کئی فلسطینی زخمی اور اغوا

مسلح یہودی آباد کاروں نے سوموار کے روز مقبوضہ فلسطین کے شہر اریحا کے شمال مغرب میں واقع عرب الکعابنہ سکول پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سات فلسطینی زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا ہے۔ یہودی آباد کاروں نے سکول کے کئی طلبا اور اساتذہ کو گن پوائنٹ پر اغوا کرلیا۔

مسجد اقصیٰ پر یہودی بلوائیوں کی مالی مدد کا غیر مسبوق اسرائیلی فیصلہ

اسرائیلی ریاست کے سرکاری براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے کہا ہے کہ قابض حکومت کے ایوان صدر کے دفتر نے وزارت ثقافت کے تعاون سے مسجد اقصیٰ پر یلغار کرنے کے لیے منظم دھاووں کی مالی اعانت شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام اپنی نوعیت کا غیر مسبوق فیصلہ ہےتاریخ میں جس کی مثال نہیں ملتی۔