چهارشنبه 30/آوریل/2025

یہودی بستی

حزب اللہ کی اسرائیلی یہودی بستی میرون پر راکٹوں کی بارش

ہفتے کے روز لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ارکان نے شمالی اسرائیل میں میرون بستی اور آس پاس کی بستیوں پر درجنوں کاتیوشا راکٹوں سے بمباری کی۔

’اویتار‘بستی کی دوبارہ آباد کاری کے لیےیہودیوں کی ریلی، وزراءبھی شریک

کل اتوار کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری میں سرگرم تنظیموں نے غرب اردن میں خالی کی گئی ’اویتار‘ یہودی کالونی کی دوبارہ بحالی اور اس کی آباد کاری کے لیے ایک ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ اس احتجاجی ریلی میں 27 وزراء اور کنیسٹ کے اراکین نے بھی شرکت کریں گے۔

یہودی بستیوں کے خلاف احتجاج پر فلسطینی زخمی

جمعہ کے روز قابض اسرائیلی فورسز نے ایک مرتبہ پھر ناجائز یہودی بستیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ فلسطینی مظاہرین پر قابض فورسز نے ربڑ کی گولیاں چلانے کے علاوہ آنسو گیس کی بد ترین شیلنگ کی۔ جس سے کئی مظاہرین کی حالت خراب ہوگئی۔

اسرائیل کا ’گیلو‘ یہودی کالونی میں 1250 مکانات کی تعمیر اعلان

قابض صہیونی حکام نے فلسطین کی ’گیلو‘ یہودی بستی کی توسیع کا اعلان کرتے ہوئے اس کالونی میں مزید ساڑھے بارہ سو مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے

’ارئیل‘ یہودی بستی میں حملہ کرنے والےفلسطینی کے گھرپردھاوا

سوموار کی شام قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں سلفیت گورنری کے مغرب میں واقع قصبے قراوہ بنی حسان پر دھاوا بول دیا۔

یہودی بستیوں کے درمیان بجلی کی لائنیں بچھانے کے لیے نیا بجٹ مختص

منگل کو اخبار’ہارٹز‘ کی ویب سائٹ پر شائع کی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بے ترتیب بستیوں کے درمیان

اقوام متحدہ کے عہدیدار کا یہودی بستیوں کی مصنوعات پر پابندی کا مطالبہ

فلسطین میں اقوام متحدہ کے مندوب برائے انسانی حقوق مائیکل لنک نے فلسطین میں تازہ یہودی آباد کاری کے منصوبوں کے بعد اسرائیلی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات پر پابندی عاید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہودی کالونی میں تین فلسطینیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام

قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں 'عمیک حفیر' یہودی کالونی میں تین فلسطینیوں نے داخل ہونے کی کوشش کی مگر فوج نے فلسطینیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔

رام اللہ میں یہودی کالونی کے قریب فائرنگ سے 9 صہیونی زخمی

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں عوفرانامی یہودی کالونی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کم سے کم 6 یہودی آبادکار زخمی ہوگئے۔

یہودی شرپسندوں کا فلسطینی شہری اور اس کے بچوں پر وحشیانہ تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی شرپسندوں کے ایک ڈنڈہ بردار گروپ نے ایک فلسطینی شہری اور اس کے بچوں پر تشدد کیا جس کے نتیجےمیں فلسطینی اور اس کے بچے زخمی ہوگئے جب کہ ان کی کار کی بھی توڑپھوڑ کی گئی۔